اردو | English | العربیۃ

تعلیمی و تعمیری منصوبے

سید القراء دارالتجوید بیاد گار [ سید القراء سیدناابی بن کعب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔وفات :  ۱۹ھ ]

قرآن کریم اس طرح پڑھنا ہرمسلمان پر فرض ہے کہ اس کے تمام حروف باہم ممتاز ہوں اور ہر حرف اپنے مخرج سے اداہو؛تاکہ معنیٰ میں کوئی خلل نہ پیداہو، مگر اس معیار پر عوام تو درکنار، بہت سے خواص بھی پورے نہیں اترتے ؛ اس لیے ذمہ دارانِ ادارہ نے باضابطہ شعبۂ تجوید وقراءت قائم کرنے اور اس کے لیےالگ ایک دیدہ زیب عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ لیاہے ؛ تاکہ قرآن کریم کی تعلیم باضابطہ قراءت ِقرآن کے مقررہ اصول وضوابط کی روشنی میں ہوسکے اور اس میں داخلہ لینے والے طلبہ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنانہ