.دارالعلوم کے تعمیری منصوبوں کی تکمیل کے لیے زمین کی خریداری میں حصہ لیں۔
.قادری مسجد کی تعمیر کے لیے زمین کی فراہمی میں ہماراساتھ دیں۔
. امین امت درس گاہ کی تعمیرمیں یا کسی دوسری عمارت کی تعمیرمیں تعاون کریں۔
.ادارہ کے کسی استاذیا ملازم کی تنخواہ اپنے ذمہ لے لیں۔
.دارالعلوم کےغریب ونادار طلبہ کے وظائف کی ذمہ داری قبول فرمائیں۔
.دارالعلوم کی لائبریری کے لیے کتابوں کی فراہمی میں ہمارا تعاون کریں۔
.شعبۂ کمپیوٹر کے فروغ کے لیے کمپیوٹر یا اس کی ضرورت کی چیزیں مہیا کرائیں۔
.نظامی دار الشفاء کی تعمیرکے اسباب ووسائل مہیا کرائیں۔
.شعیب الاولیا گیسٹ ہاؤس کے منصوبہ کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔
.سقایہ اشرفیہ کی تعمیر کا خرچ برداشت کریں۔
.باب صدیق اکبر کی تعمیر اپنے ذمہ لے لیں۔
.دارالعلوم کی بجلی بل اپنے طرف سے ادا کریں ۔
.دارالعلوم کے لیے پنکھے اور دیگر ضروری سامان مہیا کرائیں۔
.عزیزی دارالاشاعت کی طرف سے شائع ہونے والی کسی کتاب یا پوسٹر کی اشاعت کا خرچ برداشت کریں۔
.اپنے حلقے میں دارالعلوم احمدیہ برکاتیہ کا تعارف کرائیں اور اپنے احباب سے اس کے تعاون کی درخواست کریں۔
.ادارہ کی تعمیر وترقی کے لیے اپنے مفید مشوروں سے نوازیں اوراس کے معاونین ومخلصین کو دعاے خیر میں یاد رکھیں۔
اللہ جل شانہٗ آپ کو جزاے خیر دےگا۔فَاِنَّ اللہَ لَایُضِیۡعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیۡنَ
رقوم درج اکاونٹ پر بھیج سکتے ہیں
Bank Account Detail
01 | A/C.No | 52230100000096 |
Name | DARUL ULOOM AHMADIYA BARKATIYA | |
BANK NAME | BANK OF BARODA | |
IFSC CODE | BARB0MEHDUX | |
BRANCH NAME | MEHDUPAR | |
02 | A/C. | 3237049297 |
Name | DARUL ULOOM AHMADIA BARKATIA | |
PROP | AKHTAR HUSAIN | |
BRANCH NAME | DHARAMSINGWA | |
BANK NAME | BARODA U.P .BANK | |
IFSC CODE | BARB0BUPGBX | |
03 | A/C.NO. | 75058490783 |
Name | MADARSA JAMIATUL BANATIL BARKATIA | |
IFSC.CODE | BARB0BUPGBX | |
BANK. | BARODA U.P .BANK | |
BRANCH NAME | DHARAMSINGWA | |
04 | A/C.NO | 75093582662 |
Name: | ANNOOR EDUCATIONAL WELFARE CHARITABLE TRUST | |
IFSC.CODE | BARB0BUPGBX | |
BANK | BARODA U.P BANK | |
BRANCH NAME | DHARAMSINGWA |
|