اردو | English | العربیۃ

تعلیمی و تعمیری منصوبے

سقایہ اشرفیہ [پانی ٹنکی] بیادگارمحبوبِ یزدانی سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی علیہ الرحمہ [ولادت : ۷۰۹ھ  ­­­­­    وفات : ۸۲۹ھ ]

ادارہ کی آبی ضروریات کےلیےابھی ہینڈ پائپ سے کام لیاجاتاہے ، لیکن جب ہمارے تعلمی اور تعمیری منصوبےکامیابیوں سے ہم کنار ہوں گے، تو یہ ہینڈ پائپ طلبہ اور اساتذہ کے لیے کفایت نہیں کرسکیں گے اور منتظمین کوکوئی اور انتظام کرناہوگا ، اس کے لیے مجلس منتظمہ کا پروگرام یہ ہے جیسے ہی تعلیمی شعبہ جات اورطلبہ کی تعداد میں اضافہ ہو ،وہ فوراً ہی ایک بڑی پانی کی ٹنکی بنام ”سقایہ اشرفیہ “ بنوادیں۔