قادری مسجد بیادگار غوثِ اعظم سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ [ولادت: ۴۷۱ھ/۱۰۷۸ء وفات: ۵۶۱ھ /۱۱۶۶ء]
یہ اِدارہ چوں کہ آبادی سےباہر کچھ دوری پر واقع ہے ؛ اس لیےاساتذہ اور طلبہ دارالعلوم کے ایک کمرے میں نمازباجماعت ادا کرتے ہیں، ذمہ دارانِ ادارہ کی خواہش اور ان کا منصوبہ یہ ہے کہ مدرسہ سے متصل ایک خوب صورت ،عالی شان مسجدبنام ”قادری مسجد “تعمیرکی جائے ؛تاکہ اساتذہ ، طلبہ اور باہر سے آنے والے مہمان بآسانی اس مسجد میں نما ز ادا کرسکیں ۔