اردو | English | العربیۃ

تعلیمی و تعمیری منصوبے

ماہ نامہ الفاروق بیادگار فاروق اعظم سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ [وفات : ۲۴ھ] 

مطالعہ کا ذوق وشوق رکھنے والے حضرات کے لیے دینی غذا فراہم کرنے ،عوام کی معلومات میں اضافہ کرنے اور اپنی سرگرمیوں سے مسلمانان عالم کو روشناس کرانے کے لیے ایک ماہ نامہ بنام ”ماہ نامہ الفاروق  “جاری کیاجائے گا ۔