اردو | English | العربیۃ

تعلیمی و تعمیری منصوبے

ذوالنورین دارالتحفیظ بیادگار [جامع قرآن سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔وفات :  ۳۵ھ]

ہمارے بیشتر مدارس کا حال یہ ہے کہ طلبہ مطبخ سے اپنے ناشتہ دان میں کھانالاتے ہیں اوررہائشی کمروں میں بیٹھ کرکھاتےہیں، جو بچ جاتاہے اسے ادھر ادھر ڈال دیتے ہیں ، اس سے اگر ایک طرف کھانے کی بے حرمتی ہوتی ہے تو دوسری طرف گندگی بھی پھیلتی ہے ؛ اس لیے دارالعلوم کے منتظمین چاہتے ہیں کہ ایک ایسا کشادہ ڈائننگ ہال تعمیر ہوجائے جہاں سارے طلبہ ایک ساتھ بیٹھ کر اطمینان سے کھانا کھاسکیں ،اورناشتہ دان میں لانے ، لےجانے یا ادھر ادھر ڈالنے کا معاملہ ہی ختم ہوجائے۔