شعیب الاولیا ءگیسٹ ہاؤس [مہمان خانہ ] بیادگار شعیب الاولیاءعلامہ شاہ محمد یار علی قادری علیہ الرحمہ [ولادت : ۱۳۰۷ھ/۱۸۸۹ء وفات : ۱۳۸۷ھ /۱۹۶۷ء]
ادارہ میں عموماً مہمانوں کی آمد ورفت ہوتی رہتی ہے ، لیکن کوئی مستقل گیسٹ ہاؤس(مہمان خانہ) نہ ہونے کی وجہ سے ادارہ کےمنتظمین اوراساتذہ وملازمین مہمانوں کو خاطر خواہ آرام نہیں پہنچاپاتے ؛ اس لیے ادارہ کےارباب حل و عقد چاہتے ہیں کہ جلد ہی ایک بہترین مہمان خانہ بنام ” شعیب الاولیاء گیسٹ ہاؤس“ تعمیر کیاجائے ۔