اردو | English | العربیۃ

تعلیمی و تعمیری منصوبے

صوفی ملت دارالاقامہ[ہاسٹل] بیادگار صوفی ملت سید شاہ عالم علیہ الرحمۃ والرضوان [ولادت : ۱۳۲۳ھ­­  وفات : ۲۳؍ جمادیٰ الاولیٰ ۱۴۱۸ھ/۱۹۹۷ء]

 

مجوزہ تعلیمی شعبہ جات کے قیام کے بعد طلبہ کی رہائش کے لیے موجودہ عمارت بالکل ناکافی ہوگی ؛ اس لیےذمہ داران ادارہ کا منصوبہ یہ بھی ہے کہ طلبہ کے اضافہ سے پہلے ہی ایک دار الاقامہ (ہاسٹل) کی تعمیر ہوجائے تاکہ مہمانان رسول کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور وہ اطمینان کے ساتھ تعلیم حاصل کرسکیں۔